مہاراشٹر سدن گھپلہ معاملے میں گرفتار ریاست کے سابق نائب وزیر اعلی اور نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کے لیڈر چھگن بھجبل کو آج یہاں سیشن عدالت میں پیش کیا جائے گا۔
سرکاری ذرائع نے
بتایا کہ بھجبل کے حامیوں اور پارٹی كارکنوں کی طرف سے قانونی نظام میں خلل ڈالنے کے خدشہ کے پیش نظر اضافی سیکورٹی کا بندو بسست کیا گیا ہے۔
جنوبی ممبئی میں انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ کے دفتر کے آس پاس حکم امتناعی نافذ کیا گیا ہے